حجۃ الاسلام فاطمی نیا کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
فاطمی نیا کی وسیع معلومات، دلکش بیان اور شیریں لہجہ، نوجوانوں اور صحیح راہ کے متلاشیوں کے لیے ایک بابرکت سرچشمہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511870 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
تہران(ایکنا) معروف عالم آیتالله سیدعبدالله فاطمینیا ایک طویل عرصہ بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد گذشتہ رات دار فانی کو وداع کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511866 تاریخ اشاعت : 2022/05/16